ذو نوع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (وہ شے) جس کے دو یا زیادہ قسمیں ہوں، دو قسم کا، دو قسموں پر مشتمل، متنوع۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (وہ شے) جس کے دو یا زیادہ قسمیں ہوں، دو قسم کا، دو قسموں پر مشتمل، متنوع۔